Description
Company = Aircep
Model = Newlife Elite
Capacity = 6 liter
Branded = American
condition = Used
( Just Like new machine very good condition )
بہت اچھی حالت میں ہے مشین. 1 ماہ پہلے لی تھی میں نے اپنی مرحومہ بیوی کے لئے .
24 گھنٹے لگاتار بھی چلائو تو مشین کو مسئلہ نہیں
نوٹ=
مشین پتوکی میں موجود ہے.
قیمت فکس ہے لیکن کسی deserving کے لئے کچھ کم کر دوں گا
wattsapp
(View phone number)