Description
ہم سرگودھا یونیورسٹی روڈ پر برگر اور شوارما کا پوائنٹ شروع کرنا چاہ رہے ہیں ہمیں برگر شوارما کا اچھا کاریگر چاہیے جس کے پاس اچھے معیار کی ریسپی بھی ہو معقول تنخواہ دی جائے گی خواہش مند حضرات واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
سرگودھا شہر کے ایریا کے رہائشی کو ترجیح دی جائے گی
ٹیسٹ اور انٹرویو کے لیے اس واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
(View phone number)
صرف وہی حضرات رابطہ کریں جن کے پاس اچھے معیار کی ریسپی ہو